Sunday, July 12, 2009

DUWA SMS

اللہ آپکو
حضرت ابوبکر کی صداقت
حضرت عمر کی طاقت
حضرت عثمان کی دولت

حضرت علی کی ہمت

حضرت سلیمان کی سلطنت

حضرت یوسف کا حسن

حضرت بلال کی آواز

اور

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی چاھت نصیب فرمائے۔آمین